Quantcast
Channel: ٹیلی نار Archives - ITNama
Browsing all 21 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ٹیلی نار لایا گلیکسی نوٹ 2 : رعایتی قیمت، مفت کالز ایس ایم ایس اور انٹرنیٹ بنڈلز

آپ کو یاد ہوگا کہ سامسنگ کی جانب سے کچھ عرصہ قبل ہی اپنے مشہور ترین ٹیبلیٹ نما فون گلیکسی نوٹ کا نیا ورژن گلیکسی نوٹ 2 پیش کیا گیا تھا۔ سام سنگ کے فون گلیکسی ایس تھری سے مشبابہت رکھنے والی یہ ڈیوائس...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

پی ٹی اے کو لیٹ نائٹ پیکجز بند کروانے کے احکامات جاری

جمعرات کو سینیٹر کلثوم پروین کی سربراہی میں منعقد ہونے والے ایک اجلاس میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کیبنیٹ ڈویژن کی جانب سے پی ٹی اے کو احکامات جاری کیے گئے کہ وہ تمام موبائل فون نائٹ پیکجز کو بند کروائے۔...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

حکومت کا ایک اور تحفہ: نئی سموں کی فروخت اور موبائل نمبر پورٹ ایبلیٹی پر پابندی

وفاقی حکومت نے ملک میں ٹیلی کام کی بہتری کے لیے کوئی کام کیا ہو یا نہیں، البتہ موبائل فون صارفین اور ٹیلی کام کمپنیوں کے لیے آئے روز نت نئی مشکلات پیدا کرنے میں کسی قسم کی کسر نہیں چھوڑی۔ ابھی صارفین...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ایزی پیسہ کی طرز پر موبی لنک کی برانچ لیس بینکنگ سروس ’موبی کیش‘

موبی لنک کی جانب سے آج  اورسکام کے ہی ذیلی ادارے وسیلہ مائیکروفنانس بینک کے تعاون سے ایزی پیسہ کی طرز پر موبی کیش ،  برانچ لیس بینکنگ سروس متعارف کروائی گئی ہے۔ فی الوقت موبی کیش کے ذریعے رقوم کی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ٹیلی کام کمپنیوں کے نمائندوں کی وزیر اعظم سے ملاقات رنگ لے آئی

وزیر اعظم پاکستان نے کل ملک کی تمام موبائل فون کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹیو آفیسرز سے ملاقات کی اور چند روز قبل وزیر داخلہ رحمان ملک کی جانب سے موبائل نمبر پورٹ ایبلٹی اور فرنچائز پر سموں کی فروخت پر عائد...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

ٹیلی نار کی سم ڈیلیوری سروس : گھر بیٹھے نئی سم حاصل کریں

ٹیلی نار پاکستان کی جانب سے حال ہی میں نئے اور ایم این پی صارفین کے لیے ’سم ڈیلیوری سروس‘ کا اجراء کیا گیا ہے۔ اس سروس کے ذریعے اب صارفین ٹیلی نار کی ویب سائیٹ پر نئی سم آرڈر یا اپنا نمبر ٹیلی نار کے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

ٹیلی نار بیلنس انکوائری اور ٹالک شاک ایل بی سی آفر کے چارجز میں اضافہ

ٹیلی نار کی جانب سے حال ہی میں پری صارفین کے لیے بیلنس انکوائری چارجز میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ٹیلی نار کی ویب سائیٹ پر جاری کیے گئے اعلامیہ کے  مطاق 30 مئی 2013 سے بیلنس انکوائری شارٹ کوڈ کے چارجز 15...

View Article

نئے سال کا تحفہ، ٹیلی کام کمپنیوں نے ہر کال پر مزید 10 فیصد سیٹ اپ چارجز عائد...

لیجئے جناب، نیا سال ابھی شروع نہیں ہوا اور پاکستانی ٹیلی کام کمپنیوں کی جانب سے پری پیڈ صارفین پر تحفے کے طور پر نئے “اضافی چارجز” کا بوجھ ڈال دیا گیا ہے۔ موبی لنک، یوفون، ٹیلی نار اور وارد کی ویب...

View Article


یوفون حساب ایس ایم ایس روزانہ استعمال شدہ بیلنس کی مکمل معلومات فراہم کرے گا

گو کہ یوفون کی جانب سے گذشتہ چند ماہ سے روزانہ استعمال شدہ بیلنس کی معلومات اگلے دن بذریعہ ایس ایم ایس تمام پری پیڈ صارفین کو مفت ارسال کی جارہی تھیں مگر اب یوفون نے اس سروس کو باقاعدہ طور پر متعارف...

View Article


تھری و فور جی لائسنسوں کی کامیاب نیلامی، زونگ نے دونوں لائسنس جیت لیے

پاکستان میں تھری جی اور فور جی لائسنس کی نیلامی کا عمل کئی سالوں کی تاخیر کے بعد کل پایہ تکمیل کو پہنچا۔ گو کہ نیلامی الیکٹرانک طریقہ کار کے تحت کی گئی تاہم اسلام آباد کے میریٹ ہوٹل میں اس مقصد کے لیے...

View Article

حکومت پاکستان نے موبائل کمپنیوں کو تھری و فور جی لائسنس جاری کردیے

آج اسلام آباد میں وزیراعظم پاکستان، میاں محمد نواز شریف کی سربراہی میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران تھری و فور جی لائسنس جیتنے والی کمپنیوں کو باقاعدہ طور پر لائسنس جاری کردیے گئے۔ اس موقع پر ٹیلی کام...

View Article

ٹیلی نار نے کمرشل بنیادوں پر تھری جی سروسز کا آغاز کردیا، پیکجز کا اعلان

ٹیلی نار دوسری کمپنی ہے جس نے یوفون کے بعد پاکستان میں کمرشل بنیادوں پر تھری جی سروسز کا آغاز کیا ہے۔ کمپنی کی جانب سے پری پیڈ اور پوسٹ پیڈ دونوں قسم کے صارفین کے لیے خصوصی پیکجز متعارف کروائے گئےہیں...

View Article

ٹیلی نار نے تھری جی یو ایس بی ڈونگل سروس متعارف کروا دی

ٹیلی نار کی جانب سے اب اپنے صارفین کے لیے تھری جی یوایس بی ڈونگل سروس متعارف کروادی گئی ہے، جس کی مدد سے آپ اپنے لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر پر تیز رفتار ٹیلی نار موبائل انٹرنیٹ کااستعمال کرسکتے ہیں۔ ٹیلی نار...

View Article


ٹیلی نار نے 6 شہروں میں مفت فور جی ٹرائل سروس کا آغاز کردیا

ٹیلی نار نے حال ہی میں پاکستان بھر میں فور جی سروسز فراہم کرنے کے لیے 395 ملین امریکی ڈالر میں 850 MHz سپکیٹرم کا لائسنس خریدا ہے، اور آج ملک کے 6 بڑے شہروں میں فور جی سروسز کے ٹرائل کا آغاز کردیا گیا...

View Article

ٹیلی نار کی فور جی سروس باقی نیٹورکس کی فریکیونسی میں خلل ڈالنے لگی، معاملہ...

ٹیلی نار نے حال ہی میں 850MHz فریکیونسی سپیکٹرم حاصل کرنے کے بعد ملک کے 6 بڑے شہروں میں اپنی فور جی سروسز کی ٹیسٹنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ تاہم دیگر موبائل کمپنیاں ٹیلی نار کے اس اقدام سے خوش نہیں۔ اسلام...

View Article


ٹیلی نار نے 39 روپے میں تین دن آفر متعارف کروادی

ٹیلی نار ٹاک شاک نے ایزی کارڈ کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے اس کی طرز پر تین دن کے لیئے ایک نیا پیکج متعارف کروایا ہے۔جس میں آپ کو صرف 39 روپے کے استعمال پر ٹیلی نار سے ٹیلی نار کالز کے ساتھ ساتھ تمام لوکل...

View Article

ایزی پیسہ اب لایا باکفایت کار انشورنس پالیسی

ایزی پیسہ نے پاکستان میں مالیاتی سہولیات کو اختراع اور جدت سے ہم آہنگ کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے یونائیٹڈ انشورنس کمپنی کے اشتراک سے ایزی پیسہ کار انشورنس کا اجرا ء کردیا ہے جس کے تحت پاکستان میں...

View Article


ڈی جوس ہفتہ وار 150 روپے مفت بیلنس اور 4 جی انٹرنیٹ

ڈی جوس نے اپنے صارفین کے لیئے ایک نئی آفر متعارف کروائی ہے جس کو سبسکرائب کرکے آپ ایک ہفتے کے لیئے 4 جی انٹرنیٹ اور 150 روپے کا مفت بیلنس حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ بیلنس آپ کالز اور ایس ایم ایس کرنے کے لیئے...

View Article

ٹیلی نار نے اسلام آباد صارفین کے لیئے ٹیکس میں کمی کا اعلان کردیا

ٹیلی نار پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ اسلام آباد میں رہنے والے صارفین سے اب ٹیکس پہلے سے کم لیا جائے گا یعنی 19.5 فیصد ایف ای ڈی FEDٹیکس کے بجائے کمپنی نے 18.5 فیصدایف ای ڈی ٹیکس  چارج کرنے کا اعلان کیا...

View Article

انٹرنیٹ میسجنگ کے دور میں ٹیلی نار کی نئی ایس ایم ایس بنڈل سہولت

ٹیلی نار نے اپنے ایس ایم ایس بنڈل میں ایک نئے بنڈل کا اضافہ کرتے ہوئے اب صارفین کو سہولت دی ہے کہ وہ صرف 11 روپے استعمال کرکے ہفتہ وار 1000 مفت ایس ایم ایس حاصل کرسکیں۔ یہ ایس ایم ایس پاکستان میں موجود...

View Article
Browsing all 21 articles
Browse latest View live